آج کی بات ۔۔۔ 25 مئی 2017

~!~ آج کی بات ~!~

انسان عقل کل نہیں رکھتا ۔۔ 
بلکہ عقلِ قلیل کا مالک ہے
 اور اِسی عقل ِقلیل کا غرور اُسے فرعونیت تک پہنچا دیتا ہے۔


تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں