آج کی بات ۔۔۔۔ 11 مئی 2017

~!~ آج کی بات ~!~

‏عاجزی میں کامیابی،
 تکبر میں ناکامی،
 سچ میں خوشی،
 جھوٹ میں پریشانی،
 صبر میں برکت، 
غصے میں نقصان،
 گناہ میں بیماری اور
"استغفار" میں شفا ہے۔


تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں