آج کی بات ۔۔۔ 06 مئی 2017

~!~ آج کی بات ~!~

'گفتگو' ہمیشہ 'بحث' سے بہتر ہوتی ہے
کیونکہ بحث یہ جاننے کے لیئے کی جاتی ہے کہ کون "درست" ہے،
جبکہ گفتگو کا مقصد یہ جاننا ہوتا ہے کہ کیا "درست" ہے۔


تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے:

  1. بحث عام طور پر دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے کی جاتی ہے. ہر آدمی اگر دوسرے کی بات سنے تو بحث کی نوبت نہیں آئے گی

    جواب دیںحذف کریں