آج کی بات ۔۔۔ 09 نومبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

جنت کا داخلہ شجرہ نَسب سے نہیں....
شجرہ کَسب سے جڑا ہے...

منقول

جنت کا داخلہ شجرہ نسب سے نہیں....
شجرہ کسب سے جڑا ھے...
منقول

4 تبصرے:

  1. بی بی جی. کہتی آپ ٹھیک ہیں. میں بھی یہی خیال ہے لیکن مشکل یہ ہے کہ اپنے ہموطن کو سید ہے کو پیر ہے کوئی صاحبزادہ ہے کوئی مخدوم ہے. یہ سب میری نہیں سنتے

    جواب دیںحذف کریں
  2. یہ کیا ہو گیا. میرا کا میں بن گیا. 2 جگہ کوئی کا کو بن گیا
    لگتا یہ میرے موبائل فون کی کارستانی ہے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔۔ ایڈٹ کرنے کا آپشن ہونا چاہئیے

      حذف کریں