آج کی بات ۔۔۔۔ 07 نومبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

دوسروں کو ماننا، ان کو اہمیت دینا، ان کو سراہنا اور ان کو تسلیم کرنا 'محبت' ہے۔
یہ وہ محبت نہیں جو اکثر ہم مرد و عورت تک محدود رکھتے ہیں، بلکہ یہ وہ 'محبت' ہے جسے 'انسانیت' کہا جاتا ہے۔ 

اشفاق احمد

2 تبصرے:

  1. ادھر بھی نظر کیجئے
    http://www.theajmals.com/blog/2015/03/07

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. "محبت لاغرض ہوتی ہے ۔ سچا عاشق سب کچھ سہہ سکتا ہے لیکن اپنے محبوب کی رسوائی برداشت نہیں کر سکتا ۔ قابلِ تعریف ہے وہ انسان جو جسمانی خواہشات کو بالائے طاق رکھ کر اپنے محبوب کی خوشنودی کو مقصدِ حیات بنا لیتا ہے اور محبوب کے نام پر آنچ آنے کے ڈر سے محبت کا اظہار بھی نہیں کرتا"

      ہمیشہ کی طرح بہت خوب ۔۔۔ :)

      حذف کریں