آج کی بات ۔۔۔ 11 نومبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

سچ کا مسئلہ یہ ہے کہ ذرا سی کمی بیشی سے سچ، سچ نہیں رہتا....
 ہاں جھوٹ میں بےشک جتنا چاہیں سچ اور جھوٹ کی آمیزش کرلیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں