آج کی بات ۔۔۔ 08 نومبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

جب آپ کو کسی پر اعتبار نہیں ہوگا تو لوگ آپ پر کیسے اعتبار کریں گے؟
با اعتبار دنیا دیکھنے کے لیے، با اعتبار ہونا پڑتا ہے!

محمد جمیل اختر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں