آج کی بات ۔۔۔ 01 نومبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے، 
خوبصورت ہیں وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لیں،
خوبصورت ہے وہ سوچ جو کسی کے لیے اچھا سوچے
 اور خوبصورت ہے وہ انسان جس کو الله نے یہ خوبصورتیاں عطا کی ہیں. 

4 تبصرے:

  1. واہ جی واہ. یہاں تو حساب کتاب کچھ بدل گیا ہے
    اب کچھ اوپر کی تحریر کے بارے میں
    نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
    مزا تو جب ہے کہ گرتے کو تھام لے ساقی

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بہت خوب

      چلیں تبصرے سے تصدیق بھی ہو گئی کہ کچھ گڑبڑ نہیں ہوئی حساب کتاب میں :)

      حذف کریں
  2. بی بی جی. اسلام آباد نامی گاؤں کا رہائشی ہوں یعنی دیہاتی ہوں. تعریف کرنے کا ڈنگ نہیں جانتا. ہی ہی ہی

    جواب دیںحذف کریں