محبت لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
محبت لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

کرنے کے اصل کام

کرنے کے اصل کام تحریر: سونیا بلال احتجاج ضرور کیجئے ۔۔۔۔ بائیکاٹ بھی کیجئے ۔۔۔۔۔ لیکن  وہ بھی کیجئے جو اصل میں کرنے کے کام تھے اور ہم نے ن...

عام و خام ، خاص و خالص

❣   عام و خام ، خاص و خالص  ❣ اک محبت انسان کی رب سے محبت ہے، عامی کی محبت بھی عام سی ہے۔ دوسری محبت رب کی اپنے بندے سے محبت...

ادب سے عروج کی داستان

ادب سے عروج کی داستان بشکریہ: دلیل ویب ترکوں کی ایک بہت ہی خوبصورت عادت ہے ۔ جب بھی محمد ﷺ کا ذکر ان کے سامنے کیا جاتا ہے یا وہ...

کوئی بندہ خدا کرنا!!

 کوئی بندہ خدا کرنا اتباف ابرک کفر ہے شاعری میں بھی کوئی بندہ خدا کرنا کسی کو سجدہ کر دینا یہ دل مسجد بنا دینا کسی کو کعبہ...

اللہ کی محبت از ابن قیمؒ

کیلیگرافی الحمد للہ آرٹس آدمی کے دل میں بیٹھی خدا کی محبت اپنا پتہ دیتی ہے: 1۔ جب یہ بستر پر لیٹتا ہے ؛ تب جس سے محبت ہو جب تک...

عکس صد ریزہ

محبت آئینے میں عکس صد ریزہ دکھاتی ہے محبت کرچیوں سے پھر نیا انساں بناتی ہے. . رابعہ خرم درانی

بڑھاپا خوبصورت ہے

بہت آسان ہے کہنا

ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ ﮐَﮩﻨﺎ، ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨَﻢ ﺑﮭﯽ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !... ﻣَﮕﺮ ﻣَﻄﻠَﺐ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﺎ، ﺳَﻤﺠﮫ ﻟَﯿﻨﺎ ﻧَﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﻥ، ﻣُﺤﺒّﺖ ﭘﺎ ﮐﮯ ﮐَﮭﻮ ﺩَﯾﻨﺎ، ﻣُﺤ...

اپنے ماں باپ کا تو دِل نہ دُکھا ...... اپنی جنت کو خُدا کے لئے دوزخ نہ بنا

وہ جو اپنی آنکھیں بند ہونے تک آپ سے محبت کرتی ہے وہ " ماں " ہے! وہ جو اپنی آنکھوں میں تاثر دکھائے بغیر آپ سے محبت کرے وہ ...

محبت آزماؤ گے؟؟؟

محبت آزماؤ گے؟؟؟ شاعرہ : ایمان شہروز محبت آزماؤ گے؟؟؟ ابھی تم نے کہا نا ! کہ "محبت آزماؤ گے!!!" چلو اب یہ بھی بتلا د...

آج کی بات ۔۔۔۔ 07 نومبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~ دوسروں کو ماننا، ان کو اہمیت دینا، ان کو سراہنا اور ان کو تسلیم کرنا ' محبت ' ہے۔ یہ وہ محبت نہیں جو اکث...

پناہ

پناہ (منقول) ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﯽ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ .’ ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﻧﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺗﻮجہ ﮐﺎ ﺭﺥ ﻣﺒﺬﻭﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ...

"بچے" بن کے رہیں

جانتے ہیں ہم اپنے ماں باپ پر سب سے بڑا ظلم کیا کرتے ہیں۔..؟ ہم ان کے سامنے" بڑے " بن جاتے ہیں ... " سیانے " ...

محبتوں میں سچے

منقول محبت صرف اتنی ہی ہے جو رب کی عطا ہے جتنی ہے ۔۔۔ جس کے لیے ہے۔۔۔۔ جس قدر ہے۔۔۔ اور جب تک ہے۔۔۔۔ اس کے بعد پھر وہی ...

اپنائیت کبھی نہ چھوڑو دوبارہ پوچھو

~!~ اپنائیت کبھی نہ چھوڑو دوبارہ پوچھو ~!~ ڈپریشن دبے پاؤں آ کر بیٹھ جاتا ہے ہمارے اندر چپ چاپ اندھیرے کسی کونے میں چلو اسے جان...

محبت کے درجے

 محبت کے درجے اقتباس از نمل ۔۔۔۔ نمرہ احمد شیخ نے آہستگی سے گیلے چپو نکال کر کشتی کے اندر رکھے۔ ہوا ہولے سے خود ہی سنہرے پان...

میرا شریک حیات (منقول)

میرا شریک حیات.. منقول مرد کو کبھی کمزور نہیں ہونا چاہئیے..پتا ہے مجھے کیسے مرد پسند ہیں..ایسے جو رعب والے ہوں..تھوڑے سے سڑیل..تھو...

کہانی محبت کی ۔۔۔۔ پناہ

مکمل کہانی یہاں پڑھیں

اس محبت کے بدلے میں کیا نذر دوں

سوچا تھا کچھ اپنے الفاظ میں اپنے عزیز دوستوں کا شکریہ ادا کروں مگر ہمیشہ کی طرح الفاظ گم ہو گئے اور ساحر لدھیانوی کی یہ نظم مجھے اپنے ...

ایک کہانی

بڑھیا بڈھے کی کہانی ایک بڈھا ہوتل میں آیا ساتھ میں ایک بڑھیا کو لایا بیٹھ کے پھر ویٹر کو بلایا دونوں نے اپنا اپنا آرڈر منگ...