آج کی بات ۔۔۔۔ 17 مئی 2017

~!~ آج کی بات ~!~

جو بات انسان کے تخیل میں سر اٹھاتی ہے،
 وہ ناممکن نہیں ہوتی تاہم کٹھن ضرور ہو سکتی ہے-

----------------

کٹھن ہے کام تو ہمت سے کام لے اے دل 
بگاڑ کام نہ مشکل سمجھ کے مشکل کو

وحشتؔ رضا علی کلکتوی

تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں