سوموار, مئی 15, 2017

آج کی بات ۔۔۔۔ 15 مئی 2017

~!~ آج کی بات ~!~

حسد سب سے پہلے اس دل کو برباد کرتا ہے
 جس میں وہ پل رہا ہوتا ہے۔ 
اور اہم بات یہ ہے کہ
 صرف اور صرف اسی دل کو برباد کرتا ہے۔

تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں