~!~ آج کی بات ~!~
"کیا کرنا ہے" کے ساته یہ جاننا کہ"کیا نہیں کرنا ہے"
جن لوگوں کا حال یہ ہو کہ وه صرف "کیا کرنا ہے" کو جانیں، مگر وه "کیا نہیں کرنا ہے" سے بے خبر رہیں، ایسے لوگوں کے لیے صرف یہ انجام مقدر ہے کہ وه کسی انجام تک نہ پہنچیں، خواه انہوں نے بطور خود عمل اور قربانی کا پہاڑ کهڑا کر دیا ہو-

از- مولانا وحیدالدین خان
جواب دیںحذف کریںکیا کروں میں. کیا نہ کروں
اسی مخمصے میں رہتا ہوں
آسان لفظوں میں ایسے بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔' کہاں بولنا ہے' سے یہ جاننا ضروری ہے کہ 'کہاں چپ رہنا ہے'
حذف کریں