آج کی بات ۔۔۔۔ 18 مئی 2017

~!~ آج کی بات ~!~

اچھی باتوں کا اثر آج کل اس لیے بھی نہیں ہوتا، 
کیونکہ لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ،
یہ دوسروں کے لیے ہیں۔


تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے: