آج کی بات ۔۔۔ 17 جنوری 2017

آج کی بات

انا
جب رشتوں میں آئے تو رشتے ہار جاتے ہیں, 
انا جیت جاتی ہے.
اور
جب علم میں آئے تو علم چھوڑ جاتا ہے,
 جہالت جیت جاتی ہے.

تبصرے

حالیہ تبصرے

زیادہ دیکھی گئی تحاریر

دوستی ۔۔۔ میری ایک شعری کاوش

کمال یہ ہے

انتخابِ کلام مسدس حالی