~!~ آج کی بات ~!~
پھر نیا سال، نئی صبح نئی امیدیں
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا
انسان جب کوئی کام شروع کرتا ہے تو ایسا وہ کسی سہارے کی بنیاد پر کررہا
ہوتا ہے۔ یہ سہارا انسان کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتیں بھی ہوسکتی ہیں، اس
کا مال و دولت بھی ہوسکتا ہے، اسکے دوست اور ساتھی بھی ہوسکتے ہیں۔
قرآن مجید انسان کو یہ درس دیتا ہے کہ وہ ان تمام چیزوں پر تکیہ کرنے کے
بجائے صرف اور صرف اپنے رب کے سہارے پر کام کا آغاز کرے۔ یہی وجہ ہے کہ
حضور ﷺ نے بسم اللہ کے بغیر شروع کیے جانے والے کام کو برکت سے خالی قرار
دیا ہے
از- مبشر نذیر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں