آج کی بات ۔۔ 10 جنوری 2017

 آج کی بات
"چھوٹی چھوٹی باتیں" 

چھوٹی چھوٹی  چیزوں کو غیر اہم نہ سمجھیں!
چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے بڑے بڑے جہاز ڈوب جاتے ہیں
چھوٹی چھوٹی فضول خرچیاں بڑے بڑے امیروں کو کنگال کر دیتی ہیں
چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں بڑے بڑےمضبوط تعلقات کو کھا جاتی ہیں ۔
چھوٹے چھوٹے شگاف بڑے بڑے سیلابوں کا سبب بن جاتے ہیں
چھوٹی چھوٹی سی  بیماریاں بڑے بڑے امراض تک لے جاتی ہے
چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑا ہونے نہ دیں بروقت  دل صاف کر لیں ورنہ زندگی مشکل ہو جائے گی۔۔۔

خود کلامی۔۔۔
زبیر منصوری

تبصرے

زیادہ دیکھی گئی تحاریر

ماہ رمضان نیکیوں کی بہار – مقتبس خطبہ جمعہ مسجد نبوی

خوش ترین زندگى، زندگى با قناعت است

استقبالِ رمضان-22

شکر ہے تیرا خدایا

زمرہ جات

اور دکھائیں

سبسکرائب بذریعہ ای میل