آج کی بات ۔۔۔ 02 جنوری 2017

~!~ آج کی بات ~!~

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کرب ناک ہوتا ہے،
 مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زندگی کے لئے سمجھ آجاتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں