آج کی بات ۔۔۔۔ 04 جنوری 2016

~!~ آج کی بات  ~!~

انتظار کرنے والوں کو اتنا ہی ملتا ہے جتنا کوشش کرنے والوں سے بچ جاتا ہے...
  ہم انتظار کو صبر کا نام دیتے ہیں...
 اور پهر آخری لفظ ہمارا ہوتا ہے کہ قسمت میں نہیں لکها تها

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں