آج کی بات ۔۔۔ 13 جنوری 2017

آج کی بات

'جھیل' سے ایک دن 'دریا' نے کہا کہ کیا تو 'سمندر' کی طرح بڑا نہیں ہونا چاہتی؟
'جھیل' نے پیار سے کہا:
'بڑا' بن کر 'کھارا' ہو جانے سے بہتر ہے کہ 'چھوٹا' رہ کر 'میٹھا' رہا جائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں