آج کی بات ۔۔۔ 03 جنوری 2017

~!~ آج کی بات ~!~

کسی کو پانے کے لیے ہماری ڈھیروں خوبیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں،
مگر کھونے کے لیے کبھی کبھی ایک غلط فہمی بھی کافی ہوتی ہے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں