آج کی بات ۔۔۔۔ 21 اگست 2017

~!~آج کی بات~!~

زندگی میں ہمیشہ کچهہ رکاوٹیں پیش آتی ہیں -
 اس رکاوٹوں کا منفی نام پرابلم (مشکل) ہے ،
 اور ان رکاوٹوں کا مثبت نام چیلنج (للکار) -

مولانا وحیدالدین خان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں