آج کی بات ۔۔۔ 04 اگست 2017

~!~ آج کی بات ~!~

انسان کے لیے زندگی کا کامیاب فارمولا صرف ایک ہے، 
اور وه یہ ہے.....
 آخرت کے لیے غم، اور دنیا کے لیے بے غم.
 یہی انسان کے تمام معاملات کا خلاصہ ہے.
 یہی واحد طریق زندگی ہے جس میں انسان اپنے لیے سکون پا سکتا ہے 

مولانا وحید الدین خان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں