آج کی بات ۔۔۔ 05 اگست 2017

~!~ آج کی بات ~!~

بولنا سب کو آتا ہے 
بس کسی کا دماغ بولتا ہے
 کسی کا اخلاق بولتا ہے
اور کسی کی زبان ..

1 تبصرہ:

  1. میری زبان بولتی ہے دماغ کے حکم پر اور اس کا راستہ اخلاق مقرر کرتا ہے. یعنی بات کرنے کیلئے تینوں کو محنت کرنا پڑتی ہے

    جواب دیںحذف کریں