شکر
ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز
بروز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے ۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ
اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی ۔اگر ہمیں الله کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو
ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی
اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو یاد رکھنے کی عادت نہ ہو تو ہم
کسی مخلوق کا احسان بھی یاد رکھنے کی عادت نہیں سیکھ سکتے
“پیر کامل” : عمیرہ احمد
اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو یاد رکھنے کی عادت نہ ہو تو ہم
کسی مخلوق کا احسان بھی یاد رکھنے کی عادت نہیں سیکھ سکتے
“پیر کامل” : عمیرہ احمد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں