Samjhota





ہم اکثر یہ سوچتے ہیں کہ
اک سمجھوتا کر لینے میں
شاید کوئی حرج نہیں ہے
لیکن
اک سمجھوتا، اک سمجھوتا کب رہتا ہے
اک سمجھوتا کرلیں تو پھر
کئی سمجھوتے اور بھی کرنا پڑ جاتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں