Sachi mohabbat



سچی محبت نہ جسمانی ہوتی ہے نہ رومانی
سچی محبت جو تھا ، جو ہے، جو ہو گا اور جو نہيں ہو گا سب کی قبوليت ہے
ضروری نہيں کہ خوشيوں سے سرشار لوگوں کو ہر اچھی چيز ملے بلکہ وہ جو اُنہيں مل جائے وہ اسی ميں اچھائی تلاش کر ليتے ہيں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں