تصویرِ زندگی


 تصویرِ زندگی

سیما آفتاب

زندگی ایک مانندِ تصویر ہے
جس کا خاکہ بناؤ امیدوں سے تم
غلطیاں ہوں، مٹادو تحمل سےسب
صبر اور شکر کا ہاتھ تھامے ہوئے
رنگ بھردو محبت کا تصویر میں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں