آج کی بات ۔۔۔ 03 جولائی 2017

~!~ آج کی بات ~!~

انسان کی خامیوں میں ایک بڑی خامی یہ بھی ہے
 کہ جو بات اس نے ساری زندگی گنوا کے سیکھی ہوتی ہے,
چاہتا ہے اس کے آس پاس رہنے والے انسان چند دنوں میں وہ بات سیکھ جائیں.

تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے

  1. جوابات
    1. درست کہا آپ نے ۔۔۔ یہ کم عقلی ہی تو ہے۔

      حذف کریں
  2. بالکل درست بات ہے۔ ایسے لوگوں کو صبر بھی سیکھنا چاہیے باقی سبقوں کے ساتھ ساتھ۔ ��

    جواب دیںحذف کریں
  3. درست فرمایا ۔۔۔۔ جزاک اللہ

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

زیادہ دیکھی گئی تحاریر

آٹھ مصیبتیں

دوستی ۔۔۔ میری ایک شعری کاوش

تدبرِ القرآن.... سورہ الکھف..... استاد نعمان علی خان...... حصہ-10

زمرہ جات

اور دکھائیں

سبسکرائب بذریعہ ای میل