دانا کی نصیحت

~!~ دانا کی نصیحت ~!~
منقول

✔ علماء کی مجلس میں.... عقل سے کام لیں

✔ امراء کی مجلس میں..... علم سے کام لیں

✔ دوستوں کی محفل میں..... ادب کو ملحوظ خاطر رکھیں

✔ گھریلو محفل میں..... نرمی سے پیش آئیں

✔ اگر بیوقوفوں کی محفل بیٹھنے کا موقع ملے تو...... تحمل کا مظاہرہ کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں