ٹشوپیپر کا ایک دلچسپ تجربہ آپ نے بھی شاید بچپن میں کیا ہو۔۔۔
ایک جگہ تھوڑا سا پانی گرائیں اس پانی کے ایک طرف ٹشوپیپر کا ایک کونا رکھ دیں، اس کونے کے علاوہ باقی سارا ٹشوپیپر پانی سے باہر ہوگا۔۔۔۔۔
تھوڑی دیر بعد دیکھیے گا کہ ٹشوپیپر کا ایک بڑا حصہ گیلا ہوچکا ہے، خاموشی کے ساتھ پانی ٹشوپیپر میں سرایت کرتا جائے گا۔۔۔۔
بہت دلچسپ معلوم ہوتا ہے، سرایت کرنے کا عمل نہایت خاموشی اور سرعت کے ساتھ نظر آئے گا۔۔۔۔
اس عمل کو سائنسی اصطلاح میں Capillary Action کہا جاتا ہے۔۔۔۔
یہی حال نیک صحبت یا بری صحبت کا ہے۔۔۔۔
آپ تھوڑا وقت گزاریں یا زیادہ وقت، صحبت کے اثرات اسی طرز پر آپ کے قلب پر مرتب ہونگے اور شروع میں آپ کو معلوم بھی نہ ہوپائے گا۔۔۔۔
جتنی زیادہ صحبت، اُتنے زیادہ اثرات۔۔۔۔۔۔
صحبت کے اثرات ازخود سرایت کرتے جائیں گے اس لیے صحبتِ نیک رکھیے اور بری صحبت سے اجتناب کیجیے۔۔۔۔

منقول
ہمیشہ کی طرح بہت خوب انتخاب۔۔۔میں بلاگز کا باقاعدہ قاری نہیں ہوں لیکن جب بھی اردو سیارہ پر جاتا ہوں، آپکی/؛تمہاری تحریر نظر سے ضرور گزرتی ہے۔ عمدہ انتخابات ہوتے ہیں۔ پڑھ کر اچھا لگتا ہے اور کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ آپ خود بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں۔۔۔کبھی دل کرے تو ضرور اپنے دل کی کوئی بات بھی تحریر کیجئے گا۔۔۔اور اس جیسے عمدہ انتخابات بھی شیئر کرتے رہئے۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ پذیرائی کا
حذف کریں