~!~ آج کی بات ~!~
صبر کا مطلب یہ نہیں کہ آدمی خاموش رہے اور غُصہ اندر ہی اندر پکتا رہے
صبر کا مطلب اپنے جذبات کو قابو میں رکھ کر اپنی پریشانی بیان کرنا ہے۔
بشکریہ: محترم افتخار اجمل بھوپال صاحب
تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ
متعلقہ اشاعتیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں