آج کی بات ۔۔۔ 12 جولائی 2019


✏ آج کی بات ✏

صرف ایک دھکا کسی کو پہاڑ کی چوٹی سے نیچے گرا دیتا ہے؛
 جبکہ چوٹی پر پہنچنے کے لئے ہزاروں دھکے کھانے پڑتے ہیں



تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں