آج کی بات ۔۔۔ 22 اگست 2017

~!~ آج کی بات ~!~

عزت نفس اور انا میں وہی فرق ہے
‏جو فخراور غرور میں ہوتا ہے
‏عزت نفس اور فخرکہتا ہے
‏کہ"میں بھی ہوں"
‏لیکن غرور اور انا کہتی ہے
‏کہ"صرف میں ہی ہوں"

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں