آج کی بات ۔۔۔ 14 جنوری 2017

آج کی بات

'کامیابی' کا لفظ 'کام' سے شروع ہوتا ہے،
جب تک 'کام' نہیں کروگے؛ 'کامیابی' کیسے ملے گی؟

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں