آج کی بات ۔۔ 14 مارچ 2017

~!~ آج کی بات ~!~

اگر ڈاکٹر سب کو ایک ہی دوا دینا شروع کردے تو بہت سے مریض تو مر ہی جائیں،
بس کچھ اسی طرح ہی انسان ہوتے ہیں،
 سب سے ایک جیسا برتاؤ بہت ساری خرابیاں پیدا کر دیتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں