آج کی بات ۔۔۔ 08 فروری 2018

~!~ آج کی بات ~!~

سچ بولنا کوئی کمال نہیں ،
سچ سننا بڑا کمال ہے۔
 اور سچ بولنے کی قوت سچ سننے والوں سے ملتی ہے۔

4 تبصرے: