آج کی بات ۔۔۔ 14 فروری 2018


~!~ آج کی بات ~!~

 دین ایک راستہ ہے اور راستے پر جب تک چلا نہ جائے،
 منزل نہیں ملتی۔

3 تبصرے:

  1. جوابات
    1. جزاک اللہ ۔۔ بہت عمدہ تحریر ۔۔۔ ایک قطعہ یاد آگیا اس مناسبت سے

      کھول ہوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے
      آنکھ کوایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہپہلی سیڑھی پر قدم۔رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھ
      منزلوں کی جستجو میں رائیگاں اک پل نہ ہو

      حذف کریں