آج کی بات ۔۔۔ 05 فروری 2018


~!~ آج کی بات ~!~

زندگی میں صرف دیکھنے سے مفہوم جانے نہیں جا سکتے۔ زندگی میں درپیش حالات و واقعات کی کھائیوں سے دوبارہ ابھر کر سمجھے جا تے ہیں۔
 کتابوں سے مطالب ومعنی تلاش کیے جا سکتے ہیں مگر مفہوم نہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں