آج کی بات ۔۔ 13 فروری 2018


~!~ آج کی بات ~!~

نیتوں کے کھوٹ سے رابطوں کے پل کبھی تعمیر نہیں ہوسکتے،
پلٹنے والا دل چاہیے، ایسا دل جو رویّوں پر نظرِثانی کرنے والا ہو، 
جو ایک لمحہ ٹھہر کر، سوچنے، سمجھنے، عاقبت کو ذہن میں رکھنے والا ہو تو حسنِ نیت سے حسن عمل تک کا سفراس کے لیے کوئی مشکل نہیں۔

2 تبصرے:

  1. بات تو سولہ آنے کھری کہہ دی ہے آپ نے. لیکن وہ صاف ستھرا دل کہاں سے لائیں

    جواب دیںحذف کریں