آج کی بات ۔۔۔ 06 فروری 2018

  • فروری 06, 2018
  • By سیما آفتاب
  • 0 Comments

~!~ آج کی بات ~!~

آدمی کے نفس نے جس کسی کا اسے غلام بنایا ،
 وھی اس کا الہٰ اور معبود ہے ۔

امام غزالی 

0 comments