آج کی بات ۔۔۔ 11 جنوری 2018

~!~ آج کی بات ~!~

وہ لوگ انمول ہیں
 جو خیر کی خبر دیتے ہیں
 پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں
 عقل کی بات کرتے ہیں
 ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کی کوشش کرتے ہیں
 کوئی لالچ نہیں رکھتے
 ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں
قدر کریں!!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں