آج کی بات ۔۔۔ 10 جنوری 2018

~!~ آج کی بات ~!~

محبت کسی کے لیے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے۔
کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس۔

محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیے
اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے۔

من چلے کا سودا
اشفاق احمد

You Might Also Like

2 comments

  1. یہ کیا؟ اتنا خوبصورت سانچہ تھا سنہری. آپ نے بدل دیا

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. تھوڑا بچکانہ سا لگا مجھے پتا نہیں کیوں 🙂

      حذف کریں