آج کی بات ۔۔ 22 جنوری 2018


~!~ آج کی بات ~!~

بار بار دہرانے سے کسی بھی سوچ، منصوبہ، یا مقصد کو دماغ میں بٹھانے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

2 تبصرے:

  1. اور اگر بار بار دہرانے کی بجائے دو تین بار لکھا جائے. پھر کیا ہو گا؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. ایک ہی بار میں دو تین بار کا وہ اثر نہیں ہوگا نا جو کچھ کچھ عرصے بعد دہرانے کا ہوگا :)

      حذف کریں