آج کی بات ۔۔۔ 09 جنوری 2018


~!~ آج کی بات ~!~

بولنا تو قدرت کی طرف سے آ ہی جاتا ہے،
البتہ خاموشی ذہانت سے آتی ہے۔

4 تبصرے:

  1. میرا مغز تو کہتا ہے کہ انسان بولنا 2 سال میں سیکھ لیتا ہے جبکہ " کیا نہیں بولنا" سیکھنے میں عمر بیت جاتی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  2. واہ جی واہ. آج کی بات نے سونے کے زیورات پہن لئے. کچھ دل سے سونے کے حصار میں آ گیا اور تبصرے نے سونے کا ہار پہن لیا. ہی ہی ہی ہی

    جواب دیںحذف کریں