آج کی بات ۔۔۔۔ 07 جون 2017

~!~ آج کی بات ~!~

اس سے بڑھ کر دکھ کی کیا بات ہوگی کہ کوئی قوم زوال کا شکار ہو
 اور اسے معلوم ہی نہ ہو کہ وہ زوال پذیر ہے۔

 محمد جمیل اختر


تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

1 تبصرہ:

  1. میں آپ کو چوتھی جماعت میں پڑھی ایک کہانی سناتا ہوں
    ایک درخت پر چڑھا اسی ٹہنی کو جڑ سے کاٹ رہا تھا جس پر وہ بیٹھا تھا. ایک راہگذر نے اسے کہا "تم گر جاؤ گے".
    اس نے جواب دیا" جاؤ اپنا کام کرو ".
    ٹہنی کٹتے ہی وہ گر گیا تو راہگذر کے پیچھے بھاگا گیا اور پوچھا" بھائی تم تو نجومی نکلے. یہ بھی بتا دو کہ میں مروں گا کب ".
    سو ہماری قوم کو سمجھ آئی تو یہی آئے گی کہ موت کا بھی پوچھ لیں

    جواب دیںحذف کریں