آج کی بات ۔۔۔۔ 17 جون 2017

~!~ آج کی بات ~!~

کوئی مُشکل زندگی کا اصل مسئلہ نہیں ہوتی،
اصل مسئلہ مُشکل پر اختیار کیا گیا ردِ عمل ہوتا ہے۔

تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

1 تبصرہ:

  1. بالکل درُست ۔
    میں 12 جون 2015ء کو تحریری طور پر مان گیا تھا
    http://www.theajmals.com/blog/2015/06/12
    لیکن اسے ماننے والوں کا عمل اس کے برعکس کیوں ہوتا ہے ؟

    جواب دیںحذف کریں