آج کی بات ۔۔۔ 02 جون 2017

~!~ آج کی بات ~!~

اگر وقت پر صحیح فیصلہ لینا کامیابی ہے تو ناموافق حالات میں انتظار کی پالیسی اختیار کرنا بهی کامیابی ہے ،
 فرق صرف یہ ہے کہ ایک کا نتیجہ حال میں نکلتا ہے اور دوسرے کا نتیجہ مستقبل میں۔



تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے:

  1. انتظار. مستقبل. یہ دونوں وطن عزیز میں تو نہیں ملتے ورنہ یہ عوام کے نام نہاد غمخوار روزانہ جھوٹ بولنے اور فساد مچانے ملک و قوم کا نقصان کرنے کی بجائے اگلے انتخابات کی انتظار کرتے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وطنِ عزیز تو اسپیشل کیس ہے ناں :) ۔۔۔ یہ تو عمومی بات ہے

      حذف کریں