~!~ آج کی بات ~!~ جس دل میں ثواب کا شوق اورعذاب کا خوف پیدا ہو جائے، جنت خود اس کی تلاش میں لگ جاتی ہے۔ تبصرے میں اپنی رائے کا...
تدبرِ القرآن سورہ الکھف استاد نعمان علی خان حصہ-8 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ لَا أَبْرَح...
صاحبو! یہی ایک موقع ہے! از: حامد کمال الدین ایک دانا نے کسی بھلےمانس کو غفلت اور زیاں میں دھنسا ہوا پایا... تو اس سے کہا: برخو...
تدبرِ القرآن سورہ الکھف استاد نعمان علی خان حصہ-7 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَ...
~!~ آج کی بات ~!~ کوئی مُشکل زندگی کا اصل مسئلہ نہیں ہوتی، اصل مسئلہ مُشکل پر اختیار کیا گیا ردِ عمل ہوتا ہے۔ تبصرے میں اپنی ر...
ہم پر اللہ تعالی کی رحمتیں اور نعمتیں تسلسل کے ساتھ سایہ فگن ہیں وہ دن رات ہمیں نوازتا ہے پھر بھی اس کے خزانوں میں ذرہ کمی نہیں آتی، ...
تدبرِ القرآن سورہ الکھف استاد نعمان علی خان حصہ-6 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وَوُضِعَ الْكِتَابُ فَتَرَى الْمُجْرِمِينَ ...
مکہّ میں ابوسفیان بہت بے چین تھا ،" آج کچھ ہونے والا ھے " (وہ بڑبڑایا) اسکی نظر آسمان کی طرف باربار اٹھ رہی تھی ۔اسکی بیوی ...
صدائے الہی “یَا عِبَادِیْ” کے راز – مقتبس خطبہ جمعہ مسجد نبوی فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی...
جب میرا رب مجھ سے پوچھے گا بشکریہ: رضوان اسد خان کہتے ہیں کہ یہ نظم سن کر امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اس قدر روئے کہ انکے شاگرد کو...
ان کے سامنے دنیا کی زندگی کی مثال (بھی) بیان کرو جیسے پانی جسے ہم آسمان سے اتارتے ہیں اس سے زمین کا سبزه ملا جلا (نکلا) ہے، پھر آخر کار وه چورا چورا ہوجاتا ہے جسے ہوائیں اڑائے لئے پھرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
آیت نمبر 45 میں اللہ تعالی نے اس دنیا کی زندگی کی حقیقت بیان کی ہے۔
اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ دنیا کی زندگی کی مثال ایک باغ کی طرح ہیں۔
جب اللہ بارش برساتا ہے تو وہ باغ کِھل اُٹھتا ہے، ہریالی ہر سو چھا جاتی ہے، ہر طرف سبزہ ہوتا ہے، رنگ برنگے پھول اُگتے ہیں۔
پھر جب کچھ عرصہ بارش نہیں ہوتی تو وہی باغ گرمی کی شدت کے باعث مرجھا جاتا ہے۔ وہاں موجود گھاس، درخت، پتے مرجھانے لگتے ہیں۔ آخرکار ایسا ہوتا ہے کہ اُس باغ کی گھاس بالکل سوکھ جاتی ہے اور صرف اس کے ذرات باقی رہ جاتے ہیں۔ اور اُن ذرات کو بھی ہوا اُڑا کر لے جاتی ہے۔
آپ نے بہار میں خوبصورت باغات دیکھیں ہونگے نا؟ کیا انہیں دیکھ کہ لگتا ہے کہ یہ کبھی مرجھائیں گے؟؟
نہیں!!
وہ اتنے خوبصورت ہوتے ہیں کہ ہم بھول جاتے ہیں کہ ان کا بھی خاتمہ ہوجائے گا۔۔
پھر ہماری آنکھوں کے سامنے ہی خزاں کا موسم آتا ہے اور وہ پھول، درخت، پودے، سب ہمارے سامنے جھڑ جاتے ہیں۔۔ ختم ہوجاتے ہیں۔۔
یہ زندگی بھی ایسی ہی ہے۔۔ اللہ کی رحمت سے، اس کی بارش سے کِھل اُٹھتی ہے، ہر طرف بہار چھا جاتی ہے۔۔اور ہم انسان اس بہار کے دھوکے میں یہ بھول جاتے ہیں کہ خزاں کا موسم بھی آئے گا۔۔
ہم اُسی بہار میں گُم ہوتے ہیں کہ ہمارا وقت ختم ہوجاتا ہے۔اور ہمیں پتا بھی نہیں لگتا۔۔
یہ ہے اس دنیا کی حقیقت۔۔
یہ ہے ان چیزوں کی حقیقت جو ہمیں دنیا میں عطا کی گئی ہیں۔
جن لوگوں سے ہم محبت کرتے ہیں، ہماری جوانی، وہ اشیاء جو ہم جمع کر رہے ہیں، وہ شروعات میں تو بہت خوبصورت لگتی ہیں، مگر وقت بڑھنے کے ساتھ ساتھ وہ بھی پرانی ہونے لگ جاتی ہیں، وہ ٹوٹ جاتی ہیں، وہ مرجاتی ہیں، ہمیں چھوڑجاتی ہیں۔۔
اللہ تعالی ہمیں یہاں یہی سبق سکھارہے ہیں کہ بےشک یہ دنیا جتنی بھی خوبصورت ہو، ہمارے پاس کتنی ہی قیمتی اشیاء کیوں نہ ہوں، یہ سب عارضی ہیں۔ یہ سب ختم ہوجائیں گی۔
جاری ہے۔...
تدبرِ القرآن سورہ الکھف استاد نعمان علی خان حصہ-5 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وَاضْرِبْ لَهُم مَّثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْ...
دنیا کا سب سے مشکل کام پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دنیا کا سب سے مشکل کام کیا ہے؟ " تم لوگوں ک...
~!~ آج کی بات ~!~ اس سے بڑھ کر دکھ کی کیا بات ہوگی کہ کوئی قوم زوال کا شکار ہو اور اسے معلوم ہی نہ ہو کہ وہ زوال پذیر ہے۔ مح...
"زندگی کی کہانی" تحریر: صمد نواز زندگی نہ تو " ہم ٹی وی " کا ڈرامہ ہے کہ آخری قسط میں سب کچھ ایک دم سے ٹھیک ...
~!~ سات روحانی عادات اپنائیں ~!~ ہمیں سیرت کی مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ رمضان کی آمد سے چھ ماہ پہلے اس کی تی...
~!~ آج کی بات ~!~ " لیڈروالا کردار ہو تو زمانہ پیچھے ہوتا ہے اگر لیڈر والا کردار نہ ہوتو پھر بندہ پیچھے چلنے والا بن جاتا...
~!~ آج کی بات ~!~ جو جانے والے سے عبرت حاصل نہیں کرتا، وہ آنے والوں کے لیے عبرت بن جاتا ہے۔ تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں ...
~!~ الفاظ کی دنیا ~!~ منقول الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں کچھ غلامی...
تدبر القرآن سورۃ البقرہ نعمان علی خان حصہ-45 فإذا قرأۃ القرآن فاستعذ باللہ من الشیطان الرجیم اگر آپ درست اور مثبت رو...
کچھ میرے بارے میں
مقبول اشاعتیں
فیس بک
بلاگ محفوظات
-
◄
2024
(4)
- ◄ اکتوبر 2024 (1)
- ◄ جنوری 2024 (3)
-
◄
2023
(51)
- ◄ دسمبر 2023 (1)
- ◄ اپریل 2023 (8)
- ◄ فروری 2023 (19)
- ◄ جنوری 2023 (8)
-
◄
2022
(9)
- ◄ دسمبر 2022 (9)
-
◄
2021
(36)
- ◄ دسمبر 2021 (3)
- ◄ اکتوبر 2021 (6)
- ◄ ستمبر 2021 (1)
- ◄ جولائی 2021 (8)
- ◄ فروری 2021 (7)
- ◄ جنوری 2021 (1)
-
◄
2020
(88)
- ◄ اکتوبر 2020 (5)
- ◄ اپریل 2020 (13)
- ◄ فروری 2020 (10)
- ◄ جنوری 2020 (16)
-
◄
2019
(217)
- ◄ دسمبر 2019 (31)
- ◄ نومبر 2019 (28)
- ◄ اکتوبر 2019 (27)
- ◄ ستمبر 2019 (18)
- ◄ جولائی 2019 (32)
- ◄ اپریل 2019 (11)
- ◄ فروری 2019 (7)
- ◄ جنوری 2019 (15)
-
◄
2018
(228)
- ◄ دسمبر 2018 (13)
- ◄ نومبر 2018 (18)
- ◄ اکتوبر 2018 (7)
- ◄ ستمبر 2018 (21)
- ◄ جولائی 2018 (7)
- ◄ اپریل 2018 (21)
- ◄ فروری 2018 (39)
- ◄ جنوری 2018 (38)
-
▼
2017
(435)
- ◄ دسمبر 2017 (25)
- ◄ نومبر 2017 (29)
- ◄ اکتوبر 2017 (35)
- ◄ ستمبر 2017 (36)
- ◄ جولائی 2017 (23)
-
▼
جون 2017
(24)
- آج کی بات ۔۔۔ 30 جون 2017
- تدبرِ القرآن.... سورہ الکھف..... استاد نعمان علی خ...
- یہی ایک موقع ہے!!
- تدبرِ القرآن.... سورہ الکھف..... استاد نعمان علی خ...
- آج کی بات ۔۔۔۔ 17 جون 2017
- اعمال کا دارومدار ۔۔۔ اقتباس خطبہ جمعہ مسجد نبوی
- تدبرِ القرآن.... سورہ الکھف..... استاد نعمان علی خ...
- یہ ہے اسلام
- صدائے الہی “یَا عِبَادِیْ” کے راز – خطبہ جمعہ مسج...
- جب میرا رب مجھ سے پوچھے گا
- تدبرِ القرآن.... سورہ الکھف..... استاد نعمان علی خ...
- دنیا کا سب سے مشکل کام
- آج کی بات ۔۔۔۔ 07 جون 2017
- زندگی کی کہانی
- سات روحانی عادات
- آج کی بات ۔۔۔ 06 جون 2017
- آج کی بات ۔۔۔ 05 جون 2017
- الفاظ کی دنیا
- تدبر القرآن .... سورۃ البقرہ ..... نعمان علی خان ....
- نیکیوں کا تحفظ .... خطبہ جمعہ مسجد نبوی
- روزہ۔۔۔ تقویٰ کا بیٹری چارجر
- آج کی بات ۔۔۔ 02 جون 2017
- جنت کے لوگوں کی خصوصیات-2
- تدبرِ القرآن.... سورہ الکھف.... استاد نعمان علی خا...
- ◄ اپریل 2017 (33)
- ◄ فروری 2017 (34)
- ◄ جنوری 2017 (47)
-
◄
2016
(187)
- ◄ دسمبر 2016 (19)
- ◄ نومبر 2016 (22)
- ◄ اکتوبر 2016 (21)
- ◄ ستمبر 2016 (11)
- ◄ جولائی 2016 (11)
- ◄ اپریل 2016 (14)
- ◄ فروری 2016 (23)
- ◄ جنوری 2016 (10)
-
◄
2015
(136)
- ◄ دسمبر 2015 (27)
- ◄ نومبر 2015 (22)
- ◄ ستمبر 2015 (1)
- ◄ جولائی 2015 (10)
- ◄ اپریل 2015 (4)
- ◄ فروری 2015 (12)
- ◄ جنوری 2015 (9)
-
◄
2014
(117)
- ◄ دسمبر 2014 (5)
- ◄ نومبر 2014 (14)
- ◄ اکتوبر 2014 (11)
- ◄ ستمبر 2014 (11)
- ◄ جولائی 2014 (8)
- ◄ اپریل 2014 (5)
- ◄ فروری 2014 (14)
- ◄ جنوری 2014 (12)
-
◄
2013
(293)
- ◄ دسمبر 2013 (18)
- ◄ نومبر 2013 (21)
- ◄ اکتوبر 2013 (35)
- ◄ ستمبر 2013 (26)
- ◄ اپریل 2013 (59)
- ◄ فروری 2013 (30)
- ◄ جنوری 2013 (27)
-
◄
2012
(56)
- ◄ ستمبر 2012 (2)
- ◄ جولائی 2012 (2)
- ◄ فروری 2012 (14)
- ◄ جنوری 2012 (8)
-
◄
2011
(28)
- ◄ دسمبر 2011 (6)
- ◄ نومبر 2011 (22)