آج کی بات ۔۔۔۔01 فروری 2018

~!~ آج کی بات ~!~

سوچنے کی بات یہ ہے کہ گوگل انسان کا بنایا ہوا ایک سسٹم ہے تو بھلا جس ہستی نے انسان کو بنایا، وہ کیسے کیسے سسٹم کی تخلیق پر قادر نہ ہوگی۔

مجیب الحق حقی
(گوگل اور گاڈ)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں