آج کی بات ۔۔ 13۔مئی 2018

~!~ آج کی بات ~!~

رائے ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنے کے لیے ہوتی ہے، نہ کہ دوسروں پر مسلط کرنے کے لیے
 اور نظریے ایک دوسرے کو بتانے کے لیے ہوتے ہیں نہ کہ دوسروں پر لاگو کرنے کے لیے۔

خطبہ جمعہ مسجد الحرام

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں